نہری زمین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو۔